پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی 26 اور 27 مارچ کو ہوگا، تمام میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رون ...
پشاورگورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں سالانہ جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول
پشاور:گورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں سالانہ جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام یذیرہوگیا،تقریب کے مہمان خصوصی مشیر برائے سپورٹس اور یوتھ افیئرز پروفیسر ڈاکٹر ریاض انور تھے جنہوں نے طالبات میں انعامات اور سرٹیفکیس تقسیم کئے. م ...
مسٹر و جونیئر کے پی اور پشاور کے مقابلوں کا انعقاد
مسٹر و جونیئر کے پی اور پشاور کے مقابلوں کا انعقاد پشاور: پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اور کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبائی تن سازی مقابلوں کا انعقاد پشاور کے نشترہال میں ہوا جس میں ڈی آئی خان' ملاکنڈ' مردان' نوشہرہ اور ...
پاکستان سپورٹس فیسٹول 2023 اختتام پزیر
خیبر: ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اشتراک سے یکم فروری سے شروع ہونے والا پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2023 دیر، چترال اور قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند اور خیبر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریبات متعلقہ اضلاع میں منعقد ہو ...
پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی سپورٹس گالا کا آغاز
پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)پشاورمیں سپورٹس گالا 2023 کا آغاز ہوگیا۔ سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز کے ایم یو مین کیمپس میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق تھے۔ مختلف انسٹی ٹیوٹس جن میں آئی پی ایم ...
باچاخان یونیورسٹی سپورٹس گالا میں رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
باچاخان یونیورسٹی سپورٹس گالا میں رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) باچاخان یونیورسٹی سپورٹس گالا میں رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، فائنل میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ نے جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، ...
جونیئر ومسٹر پشاور کے مقابلے ابوبکر اوروقار نے جیت لئے
پشاورباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جونیئرو مسٹرپشاورکے مقابلے ابوبکر خان اوروقار احمد (اسدبا چاجیم )نے جیت لئے مقابلوں کی تقریب کے چیف گیسٹ پی ایس پی آفیسر حاجی رفعت اللہ خان تھے جبکہ مہمان خصوصی ملک زیب خان اور شاہد امان ،ایشین جیم کے سرپرست ا ...
باڑہ :پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2023 اختتام پذیر
باڑہ :پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2023 کا فائنل میچ شہید عبدالعزیز کے نام پر اختتام پذیر ہوا ۔ فائنل میچ قمبر اکیڈمی اور آفریدی اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا ۔جس میں قمبر اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 آوورز میں 172 کا ٹارگیٹ دے دیا ۔ جبکہ آفریدی ...
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 241 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر جیسن روئے کی شاندار 1 ...
پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز 25 مارچ سے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ شیڈول کے مطابق سیریز کے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 25 ، 27 اور 29 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔