پاراچنار: ضلع کرم کے سرحدی علاقوں پاک افغان باڈرخرلاچی پر جنگ بندی کے بعد مزاکرات شروع . کمشنر کوہاٹ ڈویژن محمود اسلم، ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک، برگیڈئیر شہزاد عظیم اور دیگر فورسسز کے مشران عمائدین جرگہ کے ہمراہ افغانستان حکام اور افغان باشندوں ک ...
پاک افغان چمن سرحد پر ہر قسم کی آمدورفت بحال
پاک افغان چمن سرحد کو ہر قسم کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا، افغان سرحد کو دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کے بعد کھولا گیا ہے۔ پاک افغان سرحد گزشتہ 8 دن بند رہی، پاک افغان سرحد کو 13 نومبر کو دہشت گردی کے واقعے کے بعد بند کردیا گیا تھا ۔ اس حملے میں ...
شمالی وزیرستان :متاثرین آپریشن ضرب عضب کیلئے 35کروڑ کے فنڈز جاری
پشاور:پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین اپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 35کروڑ روپے کے قریب فندز ریلیز کردئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول سم کارڈ میسجن ...
کابل: تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا ، 19 افراد جانبحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک درسگاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل کے پولیس ترجمان خالد زادران کا بتانا ہے کہ جمعہ کی صبح کابل کی تعلیمی ادارے میں طالب علم امتحان دے رہے تھے ...
پاکستان کی طرف سے افغانستان کے لیئے مذید امدادی سامان روانہ
الخدمت فاونڈیشن پاکستان نے افغانستان کے زلزلہ زدگان کے لئے مذید پانچ ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان انگوراڈہ بارڈر کےلٸے روانہ کردیا۔ پاک افغان کوآپریشن فورم کے اشتراک سے اب تک تقریبا3کروڑ روپے مالیت کا امدادی سامان صوبہ خوست اور پکتیکا کے زلزلہ زدگان ک ...
پاکستان کی طرف سے افغان زلزلہ زدگان کے لیئے مزید امدادی سامان
پاک افغان بارڈر انگوراڈہ پر خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے بیجھا گیا امدادی سامان افغان حکومت کے حوالے کردیا ۔ صوبائی حکومت ، جنوبی اور شمالی وزیرستان کے انتظامیہ کے ہدایت پر اے اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاھد اقبال خٹک اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صاد ...
پاکستانی میڈیکل ٹیم امدادی کاروائیوں کے لیئے خوست پہنچ گئی
شمالی وزیرستان: افغانستان میں زلزلے سے متاثر شمالی وزیرستان متاثرین کی طبی امداد کیلئے پاکستانی میڈیکل ٹیم خوست پہنچ گئی ہے۔ 21 رکنی میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور دیگر عملہ شامل ہے. میڈیکل ٹیم کے ساتھ بڑی مقدار میں ادویات اور دیگر ضروری ساما ...
افغانستان میں زلزلے سے 950 افراد جاں بحق
بدھ کی صبح افغانستان میں 6.1 کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 920 افراد جانبحق ہوئے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام نے بتایا کہ 600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں اور دور دراز پہاڑی دیہاتوں سے معلومات ملنے کے بعد ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ قبل ازیں ڈپٹی وزیر برائے ...
طورخم: افغان مسافروں کو تذکرہ پر جانے کی اجازت
طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والے مسافروں کو تزکرہ پر جانے کے لئے 29اپریل تک اجازت مل گئی بڑی تعداد میں افغان مسافر اپنے ملک روانہ ہو گئے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے طورخم بارڈر کے راستے افغان مسافروں کو 29اپریل تک تزکرہ پر افغانستان جانے کی اجازت دی گئ ...
شمالی وزیرستان : غلام خان بارڈر بند
شمالی وزیرستان: گزشتہ شب بارڈر پر ناخوشگوار واقعے کے بعد غلام خان گیٹ مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور پیدل آمد و رفت سمیت بارڈر ہرقسم کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں ہیں۔ بارڈر کی دونوں اطراف سبزیوں، پھلوں اور دیگر تجارتی گاڑیوں کی لمبی ...