ec

نئی حلقہ بندیوں کے اعداد و شمار جاری

اليکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کردئے ہیں۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی نشستیں کم ہو کر 45 کردی گئی ہیں جبکہ 10 خواتین کی مخصوص نشستیں ہوں گی، بلوچستان سے 16 جنرل اور 4 خواتین، سندھ سے 61 جنرل اور 14 خواتین، اسلام آباد سے ...

ec

قومی اسمبلی کے حلقوں کی تعداد 272سے کم کر کے 266کر دی گئی

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست ویب سائٹ پر جاری کر دی،اشاعت 27ستمبر سے 26 اکتوبر تک جاری رہے گی،قومی اسمبلی کے حلقوں کی تعداد 272سے کم کر کے 266کر دی گئی. پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141، سندھ میں 51 ،کے پی کے میں 45، بلوچستان میں 1 ...

tt

تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک

پشاور:  تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک  رات سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیبر کے ضلع تیراہ کے عام علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شد ...

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا.  مجوزہ ضابطہ اخلاق  کے مطابق صدر، وزیر اعظم، وزراء اور عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے  جبکہ سینیٹرز و بلدیاتی نمائندے انتخابی مہم چلا سکیں گے۔ ترقیاتی سکیموں کے اعلا ...

خیبر پختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پشاور: خیبر پختونخوا کی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بٹگرام سونیا شمروز خان نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ سونیا شمروز خان کو بہترین پولسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام کے حوالے سے نیوزی لینڈ کے شہر آکل ...