ایبٹ آباد اور گردونواح کے پہاڑوں پر جنگل کی آگ نے ہری پور اور مانسہرہ کے اضلاع میں سیکڑوں ایکڑ اراضی پر جنگلات کو تباہ کر دیا ہے اور تیز ہواؤں نے مزید علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ہری پور کی تحصیل خانپور کے علاقے مکنیال کے پہاڑی علاقے میں جن ...
پشاور ائیرپورٹ : بھاری مالیت کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام
پشاور : پاکستان کسٹمز (ایف بی آر) نے پشاور ائیرپورٹ پر 38500 ڈالر مالیت کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ ملک بھر میں غیرملکی کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کے خاتمے کے لئے جاری مہم کے دوران پاکستان کسٹمز نے اتوار کے روز پشاور ایئرپورٹ پر 38500 ...
خیبرپختونخوا میں 15 سے 21 مئی تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
خیبرپختونخوا میں 15 سے 21 مئی تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 17مئی تک صوبے کے بیشترحصوں میں دوپہر اوررات کے اوقات میں تیز ہواؤں کے چلنےسے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔۔صوبے کے بیشتر علاقوں میں بدھ کے روز سے دن ...
Chilam Josh annual festival begins in Chitral
By Kashmala Yousafzai The annual festival of Kailash Valley, Chilam Josh, was inaugurated in Chitral today, May 14, which will will continue till May 16. The Chilam Josh festival is celebrated by the Kailash community to celebrate the end of w ...
بی آر ٹی پشاور : ماحولیاتی حفاظت کے لیے 360خستہ حال گاڑیاں سکریپ
بی آرٹی پشاور کے بس انڈسٹری ریسٹرکچرنگ پروگرام کے تحت پرانی اور خستہ حال بسوں اور ویگنوں کو سکریپ کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 360 گاڑیاں سکریپ ہو چکی ہیں۔ دو سو مزید گاڑیوں کے سکریپ کرانے کا منصوبہ ہے جبکہ گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ ادا ک ...
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے پروفیسرنے بین الاقوامی اعزازاپنےنام کرلیا
پشاور:خبیر پختونخواہ کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ پشاور سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر عامر غفور نے بین الاقوامی ادارے(ایم آر سی پی یو کے) انگلینڈ کا پیسس چیمپئین ایوارڈ 2021 جیت لیا۔ بین الاقوامی ادارے سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر عامر غفور ...
خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز امتحانات کا آغاز
خیبرپختونخوا میں آج سے تعلیمی بورڈز کے میٹرک کے امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔ میٹرک امتحانات میں 8 لاکھ 21 ہزار 9سو چھ طلباءوطالبات حصہ لیں رہے ہیں جبکہ صوبے بھر میں میٹرک کے امتحان کے لیے 3ہزار 2سو 53 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ میٹرک امتحان میں ...
پاکستانی اقلیتی برادری کی اسلامی تقریبات میں شرکت
پاک کونسل آف ورلڈ ریلجنز فیتھ فرینڈز کے زیر اہتمام جواٸنٹ عید الفطر تقریب ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں مسلمانوں کے تمام مسالک کے علاوہ تمام مذاہب کی مذہبی قیادت نے شرکت کی۔ اس موقع پر تنظیم کے چٸیرمین قاری روح اللہ مدنی نے پروگرام کی صدارت کی ...
باجوڑ میں ڈرائیونگ لائسنس اجراء سینٹر قائم
سابقہ فاٹا کے ضلع باجوڑ کے عوام تک محکمہ ٹرانسپورٹ کی سہولیات کو دہلیز پر پہنچانے کے لیے، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ باجوڑ ڈرائیونگ لائسنس برانچ قائم کی ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم، ایڈیشنل ڈپٹی کمش ...
صحت کارڈ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کو شامل کرنے کا مطالبہ
سابقہ گورنر انجنیئر شوکت اللہ خان نے کہا ہے کہ صحت کارڈ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کو شامل کیا جائے تاکہ قبائلی اضلاع کے عوام اس سے مستفید ہوں۔ قبائلی اضلاع کے لوگ اکثر غریب ہیں۔ ہیلتھ کارڈ میں صرف قبائلی اضلاع کے عوام کو کڈنی ٹرانسپلانٹ کی سہولت سے محروم ک ...