پشاور: آج سے زو پشاور کے نئے روٹ DR-11 کا آغاز کر دیا جاۓ گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق یہ سروس مال آف حیات آباد تا فیز 6 ٹرمینل براستہ فیز 1 چلائی جائے گی۔ مال آف حیات آباد سے پہلی بس صبح 6:15 چلے گی جبکہ آخری بس شام 7 بجے روانہ ہو گی۔ فیز 6 ٹ ...
وفاق المدارس نے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا
وفاق المدارس نے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا۔ساڑھے پانچ طلبہ وطالبات شریک۔چار لاکھ دس ہزار 909کامیاب جبکہ 89207ناکام۔مجموعی نتیجہ 82فیصدرہا۔ جامعہ عثمانیہ پشاور نے مجموعی اعتبار سے 16پوزیشن حاصل کرکے صوبہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ پوزیشن حاصل کرن ...
شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی تقریبات
میران شاہ : ملک بھر کے دیگر علاقوں کی طرح شما لی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں یوم پاکستان بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ منا یا گیا یوم پا کستان کے حوالے سے سکولوں میں تقریبات اور ریلیاں نکالی گئی وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنکل ایجوکیشن ( وائٹ ) نورک میں 2 ...
پاک، افغان ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی 26 اور 27 مارچ کو ہوگا، تمام میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رون ...
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں کاسلسلہ جاری
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھرمیں بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔ صوبے کے مختلف حصوں میں بارش و برفباری کی اطلاعات ہیں جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ٹانک : شہر و گردونواح میں ایک گرج چمک اور تیز ہواووں کے ساتھ شدید موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ پچھلے چار گھنٹوں سے ...
پاک افغان غلام خان بارڈر پر تجارتی سرگرمیوں،سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
شمالی وزیرستان: پاک افغان غلام خان بارڈر پر سول اور عسکری قیادت کا دورہ، تجارتی سرگرمیوں اور بارڈر کی سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. تفصیلات کے مطابق بدھ کو کمشنر بنوں، ڈی آئی جی بنوں ریجن، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان، اور سیکورٹی فورسز ک ...
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کریں گے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ...
پشاورگورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں سالانہ جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول
پشاور:گورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں سالانہ جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام یذیرہوگیا،تقریب کے مہمان خصوصی مشیر برائے سپورٹس اور یوتھ افیئرز پروفیسر ڈاکٹر ریاض انور تھے جنہوں نے طالبات میں انعامات اور سرٹیفکیس تقسیم کئے. م ...
خیبر پختونخوا میں زلزلے سے حادثات کےنتیجےمیں 10افراد جابحق
پشاور: خیبر پختونخوا میں زلزلے سے حادثات کےنتجے میں 10افراد جابحق ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مختلف حادثات کےنتجےمیں 62 افراد زخمی ہوئے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبہ بھر میں 55 گھروں کو جزوی ...
خیبرپختونخوا میں کورونا کے7 نئے کیسز رپورٹ
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کورونا کے7 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کورونا ایک بار پھرسر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں 7 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا ...