عقیل یوسفزئی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جمعرات کو پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا اور مستقل امن کے قیام کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا جس کی حصول میں عو ...
عام انتخابات کے لئے ریاستی اور سیاسی صف بندی
عقیل یوسفزئی خیبر پختونخوا سمیت دیگر وفاقی یونٹوں میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کے انعقاد کے لئے 44 ارب روپے کا بجٹ فراہم کرنے کے علاوہ پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے وزارت داخل ...
تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی الیکشن اور جاری اختلافات
عقیل یوسفزئی تلخ حقیقت تو یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اگر ایک طرف 9 مئی کے واقعات کے باعث ریاستی اداروں کے دباؤ کا سامنا ہے تو دوسری جانب پارٹی اندرونی طور پر مختلف نوعیت کے شدید اختلافات اور گروپ بندیوں کی صورتحال سے دوچار ہے جس نے اس پارٹی کے ...
قبائلی اضلاع کی تعمیر نو، ترقی کا سفر جاری
عقیل یوسفزئی قبائلی امور اور انڈسٹریز کے نگران صوبائی وزیر ڈاکٹر عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلاع کی تعمیر نو، انفراسٹرکچر اور ترقی کے لئے جو فنڈز ملنے چاہئیں تھے ماضی قریب میں وہ نہیں ملے جبکہ وفاقی، صوبائی حکومتوں نے بھی ان اضلاع پر وہ توجہ ...
انتخابی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز
عقیل یوسفزئی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 8 فروری کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کا جو فیصلہ کیا گیا ہے اس کے تناظر میں جہاں حکومتی سطح پر عام انتخابات کے پرامن انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں وہاں ملک کی تمام سیاسی جماعتیں بھی متحرک ہوگئی ہیں. ...
پروپیگنڈا مشینوں کو لگام دینے کی ضرورت
عقیل یوسفزئی اس میں کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی ملک تمام معاملات میں آئیڈیل نہیں ہوا کرتا. ریاستی معاملات میں ہر وقت غلطیوں کی گنجائش موجود رہتی ہے اور غلطیوں سے سیکھنا چاہیے تاہم اس رویہ کو ہضم کرنا کافی مشکل ہوتا ہے کہ اگر بعض حلقوں کو سب کچھ "الٹا" ...
پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری
عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ 3 دنوں کے دوران صوبہ پختون خوا کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں اور حملہ آوروں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے تقریباً ایک درجن مطلوب حملہ آوروں کو مارڈالا. ان کارروائیوں کے نتیجے میں ...
پاکستان میں قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کی اعدادوشمار
عقیل یوسفزئی وزارت داخلہ نے مختلف متعلقہ اداروں کے تعاون سے پاکستان میں رہائش پذیر ان افغان مہاجرین کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ جاری کردی ہے جو کہ قانونی طور پر رہائش پذیر ہیں. رپورٹ کے مطابق پاکستان میں قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کی کل تعداد 2 ...
کراس بارڈر ٹیررازم اور پاکستان، امریکہ کا موقف
عقیل یوسفزئی پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف لڑی جانیوالی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور غالباً اسی کا نتیجہ ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اور ان کے اتحادیوں نے یہ سمجھ کر حملوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ کردیا ہے کہ پاکستانی ریاست اور سوسائٹی ...
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں اور مہاجرین کی واپسی کا عمل
عقیل یوسفزئی سیکورٹی فورسز کی جانب سے پاکستان بالخصوص خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں حملہ آور قوتوں کے خلاف نہ صرف یہ کہ کارروائیوں میں تیزی آئی ہے بلکہ روزانہ کی بنیاد پر افسران سمیت جوان بھی شہید ہورہے ہیں. گزشتہ چار روز کے دوران پاکستان کے 3 صوب ...