no 1111

نائن الیون کے آفٹر شاکس،  موجودہ افغانستان اور بدلتے حالات

نائن الیون کے واقعے یا حملے کو 20 برس مکمل ہو گئے ہیں ۔ دنیا کی تاریخ میں یہ بہت سی جنگوں اور تبدیلیوں کا باعث بنا تاہم افغانستان اور پاکستان اس واقعہ سےگزشتہ 20 برسوں کے دوران مسلسل متاثر ہوتے گئے اور امریکی انخلا نے خطے  میں بعض نئے مگر سنگین نوعیت کے مسائل خدشات اور چیلنجز کو جنم دے رکھا ہے۔  نائن الیون کے واقعے میں تقریباً 3800  افراد کی ہلاکتیں ہوئیں تاہم گزشتہ 20 برسوں کے دوران امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں نے اس واقعے کی آڑ میں انسداد دہشت گردی کے نام پر تقریباً تین لاکھ افراد کو ہلاک کر دیا اور تقریبا ً نصف درجن ممالک میں اب بھی جنگوں،  بدامنی اور شورش کی صورتحال ہے۔

 اس واقعے میں کوئی افغان یا پاکستانی براہ راست ملوث نہیں تھا حملہ آور سب کے سب  عرب تھے اور القاعدہ کو پاکستان یا افغانستان میں کوئی عوامی حمایت بھی حاصل نہیں تھی۔  اس کے باوجود حملے کے بعد صدر بش جونیئر اور ان کی ٹیم نے اسے صلیبی جنگوں کا تسلسل قرار دے کر نہ صرف افغانستان پر اتحادیوں سمیت حملہ کیا بلکہ تہذیبوں کے تصادم کی مغربی تھیوری کے علاوہ نیو ورلڈ آرڈر جیسے فارمولے کو آزمانے کی کوشش بھی کی۔

افغانستان میں گزشتہ 20 برسوں کے دوران جاری جنگ سے تقریبا ًدو لاکھ افراد ہلاک ہوئےجن میں 15 ہزار غیر ملکی بھی شامل ہیں جبکہ پاکستان میں دہشت گرد کے واقعات کے نتیجے میں تقریباً 90 ہزار افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جن میں اہم شخصیات کے علاوہ فورسز کے 12 ہزار اہلکار اور افسران بھی شامل ہیں۔  تاہم المیہ یہ ہے کہ 20 برسوں کی سرمایہ کاری، مسلسل کارروائیوں اور دیگر اقدامات کے باوجود افغانستان میں نہ تو امن قائم کیا جا سکا اور نہ ہی جن مقاصد کے حصول کے دعوے کیے گئے تھے ان کو پورا کیا جا سکا جس کا منطقی انجام دنیا نے 15اگست کو افغان طالبان کے کابل میں کسی مزاحمت کے بغیر داخل اور 31 اگست کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مکمل فوجی انخلا کی صورت میں دیکھا۔

صدر جو بائیڈن نے کلِ عام شکست کا اعتراف کر کے موقف اپنایا کہ ان کی سرمایہ کاری ضا ئیع  ہوگئی ہے اور یہ کہ وہ امریکہ کی تیسری نسل کو اس جنگ میں دھکیلنا نہیں چاہتے۔دوسری طرف برطانیہ نے اعلیٰ سطح پر اپنے اتحادی امریکہ کی سپر پاور کے اسٹیٹس کو چیلنج کرکے یہ تک کہا کہ امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا۔

 افغان طالبان 20 سالہ مزاحمت کے بعد پھر سے افغانستان کے حکمران بن بیٹھے جبکہ عالمی برادری کے حمایت یافتہ افغان حکمران اور ادارے میدان چھوڑ کر بھاگ نکلے۔  امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو تقریباً تین سے پانچ ٹرلین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔  یوں ماہرین نے 2021 کو امریکہ کے لیے ویت نام سے بھی بڑی شکست کا مہینہ قرار دے کر افغانستان کو سلطنتوں کے قبرستان کا خطاب دے کر اس کے انخلا کو مکمل شکست سے تعبیر کر کے اس کو امریکہ کے علاوہ نیٹو کی پہلی شرمناک ناکامی کا نام دے دیا کیونکہ ویت نام کی جنگ میں صرف امریکہ شکست کھا گیا تھا اور یہاں اس کے پچاس کے لگ بھگ اتحادی بھی ناکامی سے دوچاہو گئے تھے۔

یہ ناکامی صرف فوجی شکست تک محدود نہیں رہی بلکہ امریکہ نے افغانستان میں جن لوگوں اور اداروں پر کھربوں کی سرمایہ کاری کی تھی وہ بھی نظام کے گرنے سے ضائع ہو گئی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اتحادیوں کے علاوہ امریکیوں کی بڑی تعداد بھی 20 سالہ پالیسی پر سوالات اٹھانے لگی۔ دوسری طرف جو بائیڈن نے روس اور چین کو مستقبل کے دشمن قرار دینے کی پالیسی اپنا کر یہ اشارہ دینا شروع کیا کہ کھیل  ابھی جاری ہے اور بہت کچھ ہونا باقی ہے۔

پاکستان پر بوجوہ  یہ 20 سال بہت بھاری گزرے۔  اس کو تقریباً چھے سو ڈرون حملوں اور خودکش دھماکوں کا سامنا کرنا پڑا۔  ایک لاکھ کے قریب ہلاکتیں ہوئی اور اربوں کا معاشی نقصان اٹھانا پڑا تو دوسری طرف اسے عالمی دباؤ اور پابندیوں سمیت دھمکیاں بھی ملتی رہیں۔

اس کو تنہا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم سال 2018 کے بعد جب مذاکرات کی ضرورت پیش آئی تو عالمی  رویہ بدلنا شروع ہوگیا اور پاکستان کی اہمیت میں نہ صرف اضافہ ہوا بلکہ جنوری2020 کے دوران امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحا معاہدے کی صورت میں جو پیش رفت ہوئی پاکستان نے اس میں بھی بنیادی کردار ادا کیا۔  امریکہ اس کے کردار کو افغانوں کی طرح مسلسل شک کی نظر سے دیکھتا رہا مگر طالبان قبضے اور دیگر غیر متوقع حالات نے اسے باوجود پھر سے پاکستان کا محتاج بنایا۔  دوسری طرف چین،  روس،  ایران اور بعض یورپی ممالک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو گئے اور اس کے علاقائی اور عالمی کردار کو تسلیم کرکے نئی پیش رفت کو پاکستان کا بھی کریڈٹ قرار دیا گیا۔  جس پر بھارت میں بہت واویلا مچا گیا اور ماہرین اپنے حکمرانوں پر چڑھ دوڑے۔

  گذشتہ 20 برسوں کے دوران پاکستان اور افغانستان کے جو علاقے دو طرفہ حملوں، شورش اور بدامنی سے بری طرح متاثر ہوئے بدقسمتی سے وہ پشتون علاقے تھے کیونکہ افغانستان کے ساتھ ان علاقوں کی سرحدیں ملی ہوئی ہیں شدت پسند اس کا فائدہ اٹھاتے رہے جبکہ یہاں اسلام پسندی کا کلچر بھی زیادہ رہا تاہم نیشنل ایکشن پلان، بارڈر فنسنگ اور فاٹا انضمام کے نئے عسکری معاشی اور انتظامی اقدامات اور اصلاحات پر توجہ دی گئی جس کے باعث بہت بہتری واقع ہوئی بعض سازشوں اور خدشات کے باوجود یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ مستقبل میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔

Satudents

Societal Pressure & Students

In our Asian society parents have the last say in deciding the professional career of a child much of the time if not in the all cases. Observing the regular working class in Pakistan, parents try to persuade kids to get admission in private schools or government universities to become specialist, engineer or a business person in accordance with the desires of their folks. Guardians set objectives for their youngsters to accomplish. If the child fails to meet their parents’ expectation or societal criteria of success, the child is not only scolded by everyone every time and whole year but also left alone to face disappointment of not accomplishing achievements. This overwhelming pressure of continuous grades attainment controls his sentiments and lastly makes its cost for his life.
In Pakistan, the top scholastic reason for undergraduate suicidal thoughts and actions is disappointments in accomplishing.
Parents need their kids to be first, teachers need them to win trophies, name and competition for the school, and society continues to advise them that success and assurance for a protected future relies upon the evaluations they accomplish in the tests.
Suicide rate in undergrads has increased in Pakistan during recent years and notwithstanding the reality, official insights are as yet unclear. Self-destruction is the regular unnatural reason for death and the cases are frequently not detailed subject to social disgrace. In this way, diagnosing and covering such cases is normally difficult.

About 68 cases were reported by 11 prestigious e-papers over the period of eight years (i-e 2010-2017). Suicide rate was reported higher in male (76.5%) than females (23.5%). Of them 42.6% were from schools, 23.5% universities and 22.1% from colleges.
Adopted methods for suicides were hanging (33.8%), gunfire (27.9%), poison (13.2%), jumping from height (5.9%), drink (4.4%), and wrist cutting (1.5%). Revealed cases were from Punjab (52.9%), Sindh (23.6%) and Khyber Pakhtunkhwa (8.9%).
Common reasons were disappointment in tests (23.6%), scolded by guardians (11.8%), disappointment in love (8.8%), home-based issues (5.9%), cruel behavior of educationalists (5.9%), life disappointment (4.4%), ragging (2.9%) and poverty (1.9%).
In 2018, Suicides among Pakistani college students were on the rise, 4 students committed suicides inside a range of Chitral a far off area of KPK soon after the declaration of the middle (higher secondary school) results. As per the reports every one of the four pupils committed suicide for not accomplishing the result they or their parents were expecting.
According to Global Statistics, almost 800,000 individuals bite the dust by suicide every year. Self-destruction is the second driving reason for death for those matured 15-24 years. The commonness of suicide considerations, arranging and actions is fundamentally higher among growing 18-29 age than among grown-ups matured 30+.
Examinations are very significant for testing students’ abilities in Pakistan. Students, especially high school, undergraduate and graduate students, perceive that their success in future depends mainly on their high grades. However, testing can produce anxiety in students and can lower students’ self-esteem, and increases their fear of failure. The situation becomes more difficult for students when their families pressurise them to attain higher grades in their exams.

A student works hard, devotes a tremendous amount of his or her youthful energy and time for a target and when he falls short of his expectations he can’t accept this reality, he is unable to analyse what has happened, is overtaken by shock and disbelief and puts all the blame on himself. This false sense of an irreversible and irreparable loss pushes him to the point of snuffing out the candle of his own life.
No proper research has been done by any organisation in Pakistan regarding issue of suicide in students due to parents and failure in exams pressure. However, the Higher Education Commission is regulating the syllabus and the rules and regulations regarding course books, teachers teaching style and the burden of completion of course. Still it is not close to address the increase of suicide in students and need further interest of government and different organisations.

SAVE was one of the nation’s first organisations of US and UN dedicated to the prevention of suicide. Our work is based on the foundation and belief that suicide is preventable and everyone has a role to play in preventing suicide. Through raising public awareness, educating communities, and equipping every person with the right tools, we know we can SAVE lives.

To work on the issue is important because the parents and failure in exams pressure cause serious life threatening consequences. Therefore exceptional consideration needs to be given to the students’ mindfulness and pressure they are facing, in regards to the significance of their future and success and survival in society, not at the cost of giving life.