Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Saturday, April 20, 2024

یونیورسٹی آف بونیرمیں طلباء کے لیئے سیمنار کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ بونیرکے زیراہتمام مقابلے کے امتحانات (CSS &PMS) کے تیاری کے سلسلے میں یونیورسٹی آف بونیرمیں خواہشمند طلبا وطالبات کے لیے سیمینارکا انعقادہوا۔

ضلعی انتظامیہ بونیرکے انتظامی آفیسرزنے امتحانات کی تیاری کے حوالے سے طلبااورطالبات کو مفید گائیڈلائن اورلیکچردیے۔

سیمینارمیں کثیرتعدادطلبا کی موجود تھی جنہوں نے انتظامی آفیسرزسے سی ایس ایس/پی ایم ایس کی تیاریوں کے سلسلے میں سوالات پوچھے جس کے جوابات دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ بونیرمختلف مواقع پرمقابلے کے امتحانات کی تیاریوں کے سلسلے میں سیمینارز کا انعقاد کرتی رہتی ہے جس کامقصدضلع بونیرکے خواہشمندطلبا اورطالبات کو گائیڈ کرکے انتظامیہ میں آنے کے مواقع پیداکرناہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket