Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Saturday, May 11, 2024

پشاور: خیبرپختونخوا کے پرائمری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات  کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا کے گرمائی علاقوں میں پرائمری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات  کا اعلان۔
گرمائی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں اج سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ  گرمائی علاقوں کے مڈل اور ہائی سکولوں  15 جون سے 31 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہیں گے۔ سرمائی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔ 

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket