Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Friday, March 29, 2024

شمالی وزیرستان انٹر مدرسہ فٹبال ٹورنامنٹ برائےسال 2023تقیسم انعامات

میران شاہ : شمالی وزیرستان انٹر مدرسہ فٹسال ٹورنامنٹ برائےسال 2023 کی تقریب منعقد ہوئی۔
شمالی وزیرستان میں پہلی مرتبہ انٹر مدرسہ فٹسال مقابلوں کا انعقاد 6 مئی سے 13 مئی 2023 کو ہوا۔ ان مقابلوں میں شمالی وزیرستان کی تمام تحصیلوں سے 30 مدارس کی ٹیموں نےحصہ لیا۔ جس کی اختتامی تقریب اج 20 مئی بروز ہفتہ کو یونس خان سٹیڈیم میران شاہ میں منعقد۔ تقریب میں مہمان خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ 7 ڈویژن میجر جنرل محمد نعیم اختر ہیں۔ اس کے علاوہ ملکان،سول اور عسکری حکام، مدارس کے طلبا، مہتمم اور کثیر تعداد میں لوکل عوام شرکت۔

ٹورنامنٹ کا فائنل اور رنگا رنگ اختتامی تقریب اج 20 مئی بروز ہفتہ یونس خان سٹیڈیم میران شاہ میں منعقد کی گئی جس میں نمایاں پلیرز اور ٹیموں میں ٹرافی، نقد انعامات، بیش قیمت انعامات کے علاوہ اول آنے والے مدرسے کے مہتمم کو عمرے کا پیکج دیا۔ تمام لوگ شرکت فرما کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ تمام لوگوں کے لئے فری انٹری  اور انٹری کے لئے ٹوچی گیٹ ، یونس خان گیٹ کا استعمال کریں ۔ 

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket