Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Tuesday, September 27, 2022

کیلاش وادی میں زمین کی خریدو فروخت پر پابندی عائد

چترال کی وادی کیلاش قبیلے کی منفرد ثقافت کے تحفظ کے لئے اہم اقدام ۔ حکومت نے کیلاش وادی میں زمین کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔

ایک مراسلہ کے مطابقضلعی انتظامیہ  نے انٹکیویٹی ایکٹ 2016کے تحت دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔اس کے تحت کیلاش وادی میں نئی تعمیرات پر بھی پابندی ہوگی ۔  ڈی سی چترال کا کہنا ہے کہ غیر مقامی افراد کی اراضی کی کمرشل مقصد کے لئے خرید و فروخت  منفرد ثقافت کو خطرہ لاحق ہے۔

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی  عمل میں لائی جائے گی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket