Voice of KP

پشاور بورڈ نے جماعت نویں اور دسویں سالانہ امتحانات میں داخلہ کا شیڈول جاری کیا

پشاور بورڈ نے جماعت نویں اور دسویں سالانہ امتحانات میں داخلہ کا شیڈول جاری کردی۔

ریگیولر امتحان کیلئے نارمل فیس کی آخری تاریخ 8/03/2022 ، جبکہ پرائیویٹ کیلئے 10/03/2022مقرر۔

امتحانات 13 مئی (بروز جمعہ) سے شروع ہونگے۔

نوٹ: صوبہ کے تمام بورڈز کا یہی شیڈول ہو گا صرف بورڈ نام تبدیل کیا جائے گا۔

Exit mobile version