Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Wednesday, May 31, 2023

ویمن یونیورسٹی صوابی کے امتحانات آن لائن ہوں گے

 ویمن یونیورسٹی صوابی میں اگلے ہفتے ہونے والے تمام امتحانات آن لائن ہونگے۔یونیورسٹی  رجسٹرار  ڈاکٹر شمس الحسین کے مطابق  کل ہونے والا امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث امتحانات اور تدریسی عمل آن لائن کردیا گیا ہے۔

تفصیلی اعلامیہ کل جاری ہوگا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket